Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 ہیمان کے بائیں ہاتھ ایتان کھڑا ہوتا تھا۔ وہ مِراری کے خاندان کا فرد تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ایتان بن قیسی بن عبدی بن ملّوک

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اَور اُن کے ہم خدمت بھائیوں میں سے بنی مِراریؔ جو اُس کے بائیں ہاتھ کھڑے ہوتے تھے: یعنی ایتھانؔ بِن قیشی، بِن عبدی، بِن مَلُّوکؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 اور بنی مِراری اُن کے بھائی بائیں ہاتھ کھڑے ہوتے تھے یعنی اَیتاؔن بِن قِیسی بِن عبدؔی بِن مُلوؔک۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 हैमान के बाएँ हाथ ऐतान खड़ा होता था। वह मिरारी के ख़ानदान का फ़रद था। उसका पूरा नाम यह था : ऐतान बिन क़ीसी बिन अबदी बिन मल्लूक

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:44
7 حوالہ جات  

ایتان اِزراحی کا حکمت کا گیت۔ مَیں ابد تک رب کی مہربانیوں کی مدح سرائی کروں گا، پشت در پشت منہ سے تیری وفا کا اعلان کروں گا۔


یہ سب اپنے اپنے باپ یعنی آسف، یدوتون اور ہیمان کی راہنمائی میں ساز بجاتے تھے۔ جب کبھی رب کے گھر میں گیت گائے جاتے تھے تو یہ موسیقار ساتھ ساتھ جھانجھ، ستار اور سرود بجاتے تھے۔ وہ اپنی خدمت بادشاہ کی ہدایات کے مطابق سرانجام دیتے تھے۔


یدوتون کے خاندان سے یدوتون کے بیٹے جِدلیاہ، ضری، یسعیاہ، سِمعی، حسبیاہ، اور متِتیاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ نبوّت کی روح میں رب کی حمد و ثنا کرتے ہوئے ستار بجاتا تھا۔


داؤد نے فوج کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ آسف، ہیمان اور یدوتون کی اولاد کو ایک خاص خدمت کے لئے الگ کر دیا۔ اُنہیں نبوّت کی روح میں سرود، ستار اور جھانجھ بجانا تھا۔ ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا گیا:


اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔


بن یحت بن جَیرسوم بن لاوی۔


بن حسبیاہ بن اَمَصیاہ بن خِلقیاہ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات