Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 بن اِضہار بن قِہات بن لاوی بن اسرائیل۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 بِن اِضہاؔر بِن قُہات بِن لیوی بِن اِسرائیل؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 بِن اِضہار بِن قِہاؔت بِن لاوؔی بِن اِسرائیلؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 बिन इज़हार बिन क़िहात बिन लावी बिन इसराईल।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:38
7 حوالہ جات  

اللہ کا صندوق اُس تنبو کے درمیان میں رکھا گیا جو داؤد نے اُس کے لئے لگوایا تھا۔ پھر اُنہوں نے اللہ کے حضور بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں پیش کیں۔


قِہات کے چار کنبے اُس کے بیٹوں عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل کے نام رکھتے تھے۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ (قِہات 133 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


اِضہار کے تین بیٹے قورح، نفج اور زِکری تھے۔


بن تحت بن اسّیر بن ابی آسف بن قورح


ہیمان کے دہنے ہاتھ آسف کھڑا ہوتا تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: آسف بن برکیاہ بن سِمعا


لاوی کا قبیلہ: حسبیاہ بن قموایل۔ ہارون کے خاندان کا سرپرست صدوق تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات