Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 مِراری کے ہاں محلی پیدا ہوا، محلی کے لِبنی، لِبنی کے سِمعی، سِمعی کے عُزّہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 بنی مِراریؔ: محلیؔ، اُس کا بیٹا لِبنیؔ، اُس کا بیٹا شِمعیؔ، اُس کا بیٹا عُزّاہ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 بنی مِراری یہ ہیں۔ محلی۔ محلی کا بیٹا لِبنی۔ لِبنی کا بیٹا سِمعی۔ سِمعی کا بیٹا عُزّہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 मिरारी के हाँ महली पैदा हुआ, महली के लिबनी, लिबनी के सिमई, सिमई के उज़्ज़ा,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:29
7 حوالہ جات  

مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔


مِراری کے دو کنبوں بنام محلی اور مُوشی


جَیرسون کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔ اِن سے جَیرسون کی دو شاخیں نکلیں۔


سموایل کا پہلا بیٹا یوایل اور دوسرا ابیاہ تھا۔


عُزّہ کے سِمعا، سِمعا کے حجیاہ اور حجیاہ کے عسایاہ۔


معاوضے میں سلیمان اُسے سالانہ تقریباً 32,50,000 کلو گرام گندم اور تقریباً 4,40,000 لٹر زیتون کا تیل بھیجتا رہا۔


اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات