Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 سموایل کا پہلا بیٹا یوایل اور دوسرا ابیاہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 بنی شموایلؔ: یُوایلؔ اُس کا پہلوٹھا اَور دُوسرا بیٹا ابیّاہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 سموؔئیل کے بیٹوں میں پہلوٹھا یُواؔیل دُوسرا ابیاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 समुएल का पहला बेटा योएल और दूसरा अबियाह था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:28
4 حوالہ جات  

ذیل میں اُن کے نام اُن کے بیٹوں کے ناموں سمیت درج ہیں۔ قِہات کے خاندان کا ہیمان پہلا گلوکار تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ہیمان بن یوایل بن سموایل


بڑے کا نام یوایل تھا اور چھوٹے کا ابیاہ۔ دونوں بیرسبع میں لوگوں کی کچہری لگاتے تھے۔


نحت کے اِلیاب، اِلیاب کے یروحام، یروحام کے اِلقانہ اور اِلقانہ کے سموایل۔


مِراری کے ہاں محلی پیدا ہوا، محلی کے لِبنی، لِبنی کے سِمعی، سِمعی کے عُزّہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات