Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اسّیر کے تحت، تحت کے اُوری ایل، اُوری ایل کے عُزیّاہ اور عُزیّاہ کے ساؤل۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اُس کا بیٹا تحتؔ، اُس کا بیٹا اوری ایل، اُس کا بیٹا عُزّیاہؔ اَور اُس کا بیٹا شاؤل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اِسِّیر کا بیٹا تحت۔ تحت کا بیٹا اُوری اؔیل۔ اُوری اؔیل کا بیٹا عُزّیاہ۔ عُزّیاہ کا بیٹا ساؤُل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 अस्सीर के तहत, तहत के ऊरियेल, ऊरियेल के उज़्ज़ियाह और उज़्ज़ियाह के साऊल।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:24
6 حوالہ جات  

اسّیر کے اِلقانہ، اِلقانہ کے ابی آسف، ابی آسف کے اسّیر،


اِلقانہ کے بیٹے عماسی، اخی موت


بقبقر، حرس، جلال، متنیاہ بن میکا بن زِکری بن آسف،


اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔


اُن کا سربراہ آسف جھانجھ بجاتا تھا۔ اُس کا نائب زکریاہ تھا۔ پھر یعی ایل، سمیراموت، یحی ایل، متِتیاہ، اِلیاب، بِنایاہ، عوبید ادوم اور یعی ایل تھے جو ستار اور سرود بجاتے تھے۔


آسف کا زبور۔ رب قادرِ مطلق خدا بول اُٹھا ہے، اُس نے طلوعِ صبح سے لے کر غروبِ آفتاب تک پوری دنیا کو بُلایا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات