Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 قِہات کے ہاں عمی نداب پیدا ہوا، عمی نداب کے قورح، قورح کے اسّیر،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 بنی قُہات: اُس کا بیٹا عَمّیندابؔ، اُس کا بیٹا قورحؔ، اُس کا بیٹا اَسّیر،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 بنی قِہات۔ قِہاؔت کا بیٹا عِمّینداؔب۔ عِمّینداؔب کا بیٹا قورح۔ قورح کا بیٹا اسِّیر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क़िहात के हाँ अम्मीनदाब पैदा हुआ, अम्मीनदाब के क़ोरह, क़ोरह के अस्सीर,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:22
9 حوالہ جات  

قورح کے تین بیٹے اسّیر، اِلقانہ اور ابی آسف تھے۔ اُن سے قورحیوں کی تین شاخیں نکلیں۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


قِہات کے بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


اِضہار کے تین بیٹے قورح، نفج اور زِکری تھے۔


افرائیم کے پہاڑی علاقے کے شہر راماتائم صوفیم یعنی رامہ میں ایک افرائیمی رہتا تھا جس کا نام اِلقانہ بن یروحام بن اِلیہو بن توخو بن صوف تھا۔


زِمّہ کے یوآخ، یوآخ کے عِدّو، عِدّو کے زارح اور زارح کے یتری۔


اسّیر کے اِلقانہ، اِلقانہ کے ابی آسف، ابی آسف کے اسّیر،


مِرایوت کے امریاہ، امریاہ کے اخی طوب،


قورح کی اولاد کا زبور۔ حکمت کا گیت۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اے اللہ، جس طرح ہرنی ندیوں کے تازہ پانی کے لئے تڑپتی ہے اُسی طرح میری جان تیرے لئے تڑپتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات