۱-تواریخ 6:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 بنی مِراریؔ: محلیؔ اَور مُوشیؔ۔ اَور لیویوں کے اُن کے آبائی برادریوں کے نَسب ناموں کے مُطابق گھرانے یہ ہیں: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 مِرارؔی کے بیٹے یہ ہیں۔ محلی اور مُوشی اور لاویوں کے گھرانے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق یہ ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 मिरारी के दो बेटे महली और मूशी थे। ज़ैल में लावी के ख़ानदानों की फ़हरिस्त उनके बानियों के मुताबिक़ दर्ज है। باب دیکھیں |