Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 بنی قُہات: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور بنی قِہات عمراؔم اور اِضہار اور حبرُوؔن اور عُزّی ایل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 क़िहात के चार बेटे अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:18
8 حوالہ جات  

قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ (قِہات 133 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


جَیرسوم کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔


سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،


اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔


قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: محلت لعنوت۔ ہیمان اِزراحی کا حکمت کا گیت۔ اے رب، اے میری نجات کے خدا، دن رات مَیں تیرے حضور چیختا چلّاتا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات