Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جَیرسوم کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 گیرشون کے بیٹوں کے نام یہ ہیں: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور جیرؔسوم کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ لِبنی اور سِمعی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जैरसोम के दो बेटे लिबनी और सिमई थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:17
8 حوالہ جات  

جَیرسون کے دو بیٹے لعدان اور سِمعی تھے۔


جَیرسون کے دو کنبوں بنام لِبنی اور سِمعی


جَیرسون کے دو کنبے اُس کے بیٹوں لِبنی اور سِمعی کے نام رکھتے تھے۔


جَیرسون کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔ اِن سے جَیرسون کی دو شاخیں نکلیں۔


لاوی کے تین بیٹے جَیرسوم، قِہات اور مِراری تھے۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: گتّیت۔ اللہ ہماری قوت ہے۔ اُس کی خوشی میں شادیانہ بجاؤ، یعقوب کے خدا کی تعظیم میں خوشی کے نعرے لگاؤ۔


رب کی حمد ہو! رب کے نام کی ستائش کرو! اُس کی تمجید کرو، اے رب کے تمام خادمو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات