Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 لاوی کے تین بیٹے جَیرسوم، قِہات اور مِراری تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 بنی لیوی یہ ہیں: گیرشون، قُہات اَور مِراریؔ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 بنی لاوی۔ جیرؔسوم۔ قِہاؔت اور مِرارؔی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 लावी के तीन बेटे जैरसोम, क़िहात और मिरारी थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:16
10 حوالہ جات  

لاوی کے تین بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔ (لاوی 137 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


لاوی کے بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔


لاوی کے بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔


لاوی کے قبیلے کے تین کنبے جَیرسونی، قِہاتی اور مِراری لاوی کے بیٹوں جَیرسون، قِہات اور مِراری سے نکلے ہوئے تھے۔


جب رب نے نبوکدنضر کے ہاتھ سے یروشلم اور پورے یہوداہ کے باشندوں کو جلاوطن کر دیا تو یہوصدق بھی اُن میں شامل تھا۔


جَیرسوم کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔


بادشاہ نے ہارون اور باقی لاویوں کی اولاد کو بھی بُلایا۔


داؤد نے لاوی سربراہوں کو یہ حکم بھی دیا، ”اپنے قبیلے میں سے ایسے آدمیوں کو چن لیں جو ساز، ستار، سرود اور جھانجھ بجاتے ہوئے خوشی کے گیت گائیں۔“


اللہ کا صندوق اُس تنبو کے درمیان میں رکھا گیا جو داؤد نے اُس کے لئے لگوایا تھا۔ پھر اُنہوں نے اللہ کے حضور بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں پیش کیں۔


داؤد نے فوج کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ آسف، ہیمان اور یدوتون کی اولاد کو ایک خاص خدمت کے لئے الگ کر دیا۔ اُنہیں نبوّت کی روح میں سرود، ستار اور جھانجھ بجانا تھا۔ ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا گیا:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات