Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 عزریاہ کے سرایاہ اور سرایاہ کے یہوصدق۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور عزریاہؔ سے سِرایاہؔ اَور سِرایاہؔ سے یہُوصدقؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور عزرؔیاہ سے سِرایاؔہ پَیدا ہُؤا اور سِرایاؔہ سے یہُو صدق پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 अज़रियाह के सिरायाह और सिरायाह के यहूसदक़।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:14
7 حوالہ جات  

شاہی محافظوں کے افسر نبوزرادان نے ذیل کے قیدیوں کو الگ کر دیا: امامِ اعظم سرایاہ، اُس کے بعد آنے والا امام صفنیاہ، رب کے گھر کے تین دربانوں،


اور سرایاہ بن خِلقیاہ بن مسُلّام بن صدوق بن مِرایوت بن اخی طوب۔ سرایاہ اللہ کے گھر کا منتظم تھا۔


اُن کی یہ سونا چاندی لے کر تاج بنا لے، پھر تاج کو امامِ اعظم یشوع بن یہوصدق کے سر پر رکھ کر


اِن واقعات کے کافی عرصے بعد ایک آدمی بنام عزرا بابل کو چھوڑ کر یروشلم آیا۔ اُس وقت فارس کے بادشاہ ارتخشستا کی حکومت تھی۔ آدمی کا پورا نام عزرا بن سرایاہ بن عزریاہ بن خِلقیاہ


سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،


جب رب نے نبوکدنضر کے ہاتھ سے یروشلم اور پورے یہوداہ کے باشندوں کو جلاوطن کر دیا تو یہوصدق بھی اُن میں شامل تھا۔


شاہی محافظوں کے افسر نبوزرادان نے ذیل کے قیدیوں کو الگ کر دیا: امامِ اعظم سرایاہ، اُس کے بعد آنے والے امام صفنیاہ، رب کے گھر کے تین دربانوں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات