Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور شلُّومؔ سے خِلقیاہؔ اَور خِلقیاہؔ سے عزریاہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور سلُوم سے خِلقیاہ پَیدا ہُؤا اور خِلقیاہ سے عزریاؔہ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 सल्लूम के ख़िलक़ियाह, ख़िलक़ियाह के अज़रियाह,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:13
10 حوالہ جات  

اِس کے علاوہ بادشاہ کے افسروں نے بھی اپنی خوشی سے قوم، اماموں اور لاویوں کو جانور دیئے۔ اللہ کے گھر کے سب سے اعلیٰ افسروں خِلقیاہ، زکریاہ اور یحی ایل نے دیگر اماموں کو فسح کی قربانی کے لئے 2,600 بھیڑبکریوں کے بچے دیئے، نیز 300 بَیل۔


”امامِ اعظم خِلقیاہ کے پاس جا کر اُسے بتا دینا کہ اُن تمام پیسوں کو گن لیں جو دربانوں نے لوگوں سے جمع کئے ہیں۔


اِن تین اسوری افسروں نے اطلاع دی کہ بادشاہ ہم سے ملنے آئے، لیکن حِزقیاہ نے محل کے انچارج اِلیاقیم بن خِلقیاہ، میرمنشی شبناہ اور مشیرِ خاص یوآخ بن آسف کو اُن کے پاس بھیجا۔


اخی طوب کے صدوق، صدوق کے سلّوم،


عزریاہ کے سرایاہ اور سرایاہ کے یہوصدق۔


یہ خط اِلعاسہ بن سافن اور جمریاہ بن خِلقیاہ کے ہاتھ بابل پہنچا جنہیں یہوداہ کے بادشاہ صِدقیاہ نے بابل میں شاہِ بابل نبوکدنضر کے پاس بھیجا تھا۔ خط میں لکھا تھا،


بڑے کا نام یوایل تھا اور چھوٹے کا ابیاہ۔ دونوں بیرسبع میں لوگوں کی کچہری لگاتے تھے۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات