Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اخی طوب کے صدوق، صدوق کے سلّوم،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور احِیطوبؔ سے صدُوقؔ اَور صدُوقؔ سے شلُّومؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور اخِیطوؔب سے صدُوؔق پَیدا ہُؤا اور صدُوؔق سے سلُوم پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 अख़ीतूब के सदोक़, सदोक़ के सल्लूम,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:12
6 حوالہ جات  

اور سرایاہ بن خِلقیاہ بن مسُلّام بن صدوق بن مِرایوت بن اخی طوب۔ سرایاہ اللہ کے گھر کا منتظم تھا۔


اللہ کے گھر کا انچارج عزریاہ بن خِلقیاہ بن مسُلّام بن صدوق بن مِرایوت بن اخی طوب،


اُس کے ہاں امریاہ پیدا ہوا، امریاہ کے اخی طوب،


سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،


افرائیم کے پہاڑی علاقے کے شہر راماتائم صوفیم یعنی رامہ میں ایک افرائیمی رہتا تھا جس کا نام اِلقانہ بن یروحام بن اِلیہو بن توخو بن صوف تھا۔


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات