۱-تواریخ 6:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اور یوحنان کے عزریاہ۔ یہی عزریاہ رب کے اُس گھر کا پہلا امامِ اعظم تھا جو سلیمان نے یروشلم میں بنوایا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور یوحانانؔ سے عزریاہؔ۔ یہ وُہی عزریاہؔ تھا جو شُلومونؔ کی مَعرفت سے تعمیر کردہ یروشلیمؔ کے بیت المُقدّس میں کاہِنؔ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور یُوحناؔن سے عزرؔیاہ پَیدا ہُؤا (یہ وہ ہے جو اُس ہَیکل میں جِسے سُلیماؔن نے یروشلیِم میں بنایا تھا کاہِن تھا)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 और यूहनान के अज़रियाह। यही अज़रियाह रब के उस घर का पहला इमामे-आज़म था जो सुलेमान ने यरूशलम में बनवाया था। باب دیکھیں |