Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 5:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اُن کے بھائی اُن کے خاندانوں سمیت میکائیل، مسُلّام، سبع، یوری، یعکان، زیع اور عِبر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور آبائی خاندانوں کے مُطابق اُن کے رشتہ دار یہ تھے: مِیکاایلؔ، مِشُلّامؔ، شیبا، یورائیؔ، یعکانؔ، زیعؔا اَور عِبرؔ، کل سات آدمی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور اُن کے آبائی خاندانوں کے بھائی یہ ہیں۔ مِیکائیل اور مُسلاّؔم اور سبعہ اور یُورؔی اور یعکاؔن اور زِیع اور عِبر۔ یہ ساتوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 उनके भाई उनके ख़ानदानों समेत मीकाएल, मसुल्लाम, सबा, यूरी, याकान, ज़ीअ और इबर थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 5:13
2 حوالہ جات  

اُس کا سربراہ یوایل تھا، پھر سافم، یعنی اور سافط۔ وہ سب بسن میں آباد تھے۔


یہ سات آدمی ابی خیل بن حوری بن یاروح بن جِلعاد بن میکائیل بن یسیسی بن یحدو بن بوز کے بیٹے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات