۱-تواریخ 5:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جد کا قبیلہ روبن کے قبیلے کے پڑوسی ملک بسن میں سلکہ تک آباد تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور بنی گادؔ بنی رُوبِنؔ کے مقابل مُلک باشانؔ میں سَلِکہؔ تک بسے ہُوئے تھے: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور بنی جد اُن کے مُقابِل مُلکِ بسن میں سلکہ تک بسے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 जद का क़बीला रूबिन के क़बीले के पड़ोसी मुल्क बसन में सलका तक आबाद था। باب دیکھیں |