Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 5:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 ساؤل کے ایام میں اُنہوں نے ہاجریوں سے لڑ کر اُنہیں ہلاک کر دیا اور خود اُن کی آبادیوں میں رہنے لگے۔ یوں جِلعاد کے مشرق کا پورا علاقہ روبن کے قبیلے کی ملکیت میں آ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اُنہُوں نے شاؤل کے دَورِ حُکومت میں ہاگریؔ کے خِلاف جنگ شروع کی اَور اُنہیں شِکست دی اَور وہ گِلعادؔ کے تمام مشرقی علاقے کے ہاگریوں کی قِیام گاہوں پر قابض ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور ساؤُل کے ایّام میں اُنہوں نے ہاجِریوں سے لڑائی کی جو اُن کے ہاتھ سے قتل ہُوئے اور وہ جِلعاد کے مشرِق کے سارے عِلاقہ میں اُن کے ڈیروں میں بس گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 साऊल के ऐयाम में उन्होंने हाजिरियों से लड़कर उन्हें हलाक कर दिया और ख़ुद उनकी आबादियों में रहने लगे। यों जिलियाद के मशरिक़ का पूरा इलाक़ा रूबिन के क़बीले की मिलकियत में आ गया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 5:10
6 حوالہ جات  

اُن میں ادوم کے خیمے، اسماعیلی، موآب، ہاجری،


ابراہیم کا بیٹا اسمٰعیل جو سارہ کی مصری لونڈی ہاجرہ کے ہاں پیدا ہوا اُس کا نسب نامہ یہ ہے۔


ایک دن سارہ نے دیکھا کہ مصری لونڈی ہاجرہ کا بیٹا اسمٰعیل اسحاق کا مذاق اُڑا رہا ہے۔


اور یازیز ہاجری بھیڑبکریوں پر۔ یہ سب شاہی ملکیت کے نگران تھے۔


جبال، عمون، عمالیق، فلستیہ اور صور کے باشندے شامل ہو گئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات