Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 ایک دن شمعون کے 500 آدمی یِسعی کے چار بیٹوں فلطیاہ، نعریاہ، رِفایاہ اور عُزی ایل کی راہنمائی میں سعیر کے پہاڑی علاقے میں گھس گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 اَور پانچ سَو بنی شمعُونؔ نے بنی یَشعیؔ یعنی پیلاطیاہؔ، نعریاہؔ، رِفایاہؔ اَور عُزّی ایل کی زیرِ قیادت کوہِ سِعِیؔر پر حملہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 اور اُن میں سے یعنی شمعُوؔن کے بیٹوں میں سے پانچ سَو مَرد کوہِ شعِیر کو گئے اور یسعی کے بیٹے فلطیاؔہ اور نعرؔیاہ اور رِفایاؔہ اور عُزّی ایل اُن کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 एक दिन शमौन के 500 आदमी यिसई के चार बेटों फ़लतियाह, नअरियाह, रिफ़ायाह और उज़्ज़ियेल की राहनुमाई में सईर के पहाड़ी इलाक़े में घुस गए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:42
5 حوالہ جات  

اگر ادوم کے پہاڑی علاقے سے ہو کر جائیں تو حورب یعنی سینا پہاڑ سے قادس برنیع تک کا سفر 11 دن میں طے کیا جا سکتا ہے۔


لیکن افائم کے ہاں بیٹا یِسعی پیدا ہوا۔ یِسعی سیسان کا اور سیسان اخلی کا باپ تھا۔


حننیاہ کے دو بیٹے فلطیاہ اور یسعیاہ تھے۔ یسعیاہ رِفایاہ کا باپ تھا، رِفایاہ ارنان کا، ارنان عبدیاہ کا اور عبدیاہ سکنیاہ کا۔


تب رب نے موسیٰ سے کہا، ”یہ واقعہ یادگاری کے لئے کتاب میں لکھ لے۔ لازم ہے کہ یہ سب کچھ یشوع کی یاد میں رہے، کیونکہ مَیں دنیا سے عمالیقیوں کا نام و نشان مٹا دوں گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات