۱-تواریخ 4:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 وہاں اُنہیں اچھی اور شاداب چراگاہیں مل گئیں۔ علاقہ کھلا، پُرسکون اور آرام دہ بھی تھا۔ پہلے حام کی کچھ اولاد وہاں آباد تھی، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 وہاں اُنہُوں نے زرخیز اَور اَچھّی چراگاہ پائی اَور وہ قَطعہ زمین کشادہ، پُراَمن اَور پُرسکون تھا۔ پہلے وہاں بنی حامؔ بسے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 وہاں اُنہوں نے اچّھی اور سُتھری چراگاہ پائی اور مُلک وسِیع اور چَین اور سُکھ کی جگہ تھا کیونکہ حام کے لوگ قدِیم سے اُس میں رہتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 वहाँ उन्हें अच्छी और शादाब चरागाहें मिल गईं। इलाक़ा खुला, पुरसुकून और आरामदेह भी था। पहले हाम की कुछ औलाद वहाँ आबाद थी, باب دیکھیں |