Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اِس لئے وہ اپنے ریوڑوں کو چَرانے کی جگہیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے وادی کے مشرق میں جدور تک پھیل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 اَور وہ گدُورؔ کے بیرونی علاقے تک یعنی اُس وادی کے مشرق تک اَپنے گلّوں کے لیٔے چراگاہیں ڈھونڈنے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 اور وہ جدُور کے مدخل تک یعنی اُس وادی کے مشرِق تک اپنے گلّوں کے لِئے چراگاہ ڈُھونڈنے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 इसलिए वह अपने रेवड़ों को चराने की जगहें ढूँडते ढूँडते वादी के मशरिक़ में जदूर तक फैल गए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:39
7 حوالہ جات  

اِفراتہ کا پہلوٹھا حور بیت لحم کا باپ تھا۔ اُس کے دو بیٹے جدور کا باپ فنوایل اور حوسہ کا باپ عزر تھے۔


اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: حلحول، بیت صور، جدور،


درجِ بالا آدمی اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے خاندان بہت بڑھ گئے،


وہاں اُنہیں اچھی اور شاداب چراگاہیں مل گئیں۔ علاقہ کھلا، پُرسکون اور آرام دہ بھی تھا۔ پہلے حام کی کچھ اولاد وہاں آباد تھی،


اِن کے علاوہ یروحام جدوری کے بیٹے یوعیلہ اور زبدیاہ بھی تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات