۱-تواریخ 4:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 درجِ بالا آدمی اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے خاندان بہت بڑھ گئے، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ38 جِن مَردوں کے نام اُوپر فہرست میں لکھے گیٔے وہ اَپنے اَپنے برادریوں کے سردار تھے۔ اَور اُن کے آبائی خاندان بہت بڑھتا چلا گیا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 یہ جِن کے نام مذکُور ہُوئے اپنے اپنے گھرانے کے سردار تھے اور اِن کے آبائی خاندان بُہت بڑھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस38 दर्जे-बाला आदमी अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। उनके ख़ानदान बहुत बढ़ गए, باب دیکھیں |