Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اِن پانچ آبادیوں کے گرد و نواح کے دیہات بھی بعل تک شامل تھے۔ ہر مقام کے اپنے اپنے تحریری نسب نامے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اَور اِن قصبوں کے اِردگرد کے دیہات تھے جو بَعل تک پھیلے ہُوئے تھے۔ یہ لوگ اِن ہی مقامات پر بسے ہُوئے تھے۔ اَور وہ اَپنے نَسب نامے تحریری دستاویز کی صورت میں محفوظ رکھتے تھے جِن میں یہ نام مرقوم ہیں:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اور اُن کے سب دیہات بھی جو بعل تک اُن شہروں کے آس پاس تھے۔ یہ اُن کے رہنے کے مقام تھے اور اُن کے نسب نامے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 इन पाँच आबादियों के गिर्दो-नवाह के देहात भी बाल तक शामिल थे। हर मक़ाम के अपने अपने तहरीरी नसबनामे थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:33
4 حوالہ جات  

اِن شہروں کے گرد و نواح کی تمام آبادیاں بعلات بیر یعنی نجب کے رامہ تک اُن کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔ یہ تھی شمعون اور اُس کے کنبوں کی ملکیت۔


نیز عیطام، عین، رِمّون، توکن اور عسن میں بھی۔


شمعون کے خاندانوں کے درجِ ذیل سرپرست تھے: مِسوباب، یملیک، یوشہ بن اَمَصیاہ،


لیکن حِزقیاہ بادشاہ کے ایام میں شمعون کے مذکورہ سرپرستوں نے وہاں کے رہنے والے حامیوں اور معونیوں پر حملہ کیا اور اُن کے تنبوؤں کو تباہ کر کے سب کو مار دیا۔ ایک بھی نہ بچا۔ پھر وہ خود وہاں آباد ہوئے۔ اب اُن کے ریوڑوں کے لئے کافی چراگاہیں تھیں۔ آج تک وہ اِسی علاقے میں رہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات