Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 نیز عیطام، عین، رِمّون، توکن اور عسن میں بھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور عیطامؔ، عینؔ، رِمّونؔ، توکنؔ اَور عشٰنؔ، اُن کے گِردونواح کے قصبے تھے یعنی پانچ قصبے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور اُن کے گاؤں۔ عَیطاؔم اور عَین اور رِمُّوؔن اور توکن اور عسن۔ یہ پانچ شہر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 नीज़ ऐताम, ऐन, रिम्मोन, तोकन और असन में भी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:32
4 حوالہ جات  

اِن کے علاوہ یہ چار شہر بھی شمعون کے تھے: عین، رِمّون، عتر اور عسن۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


بیت مرکبوت، حصار سوسیم، بیت بِری اور شعریم۔ داؤد کی حکومت تک یہ قبیلہ اِن جگہوں میں آباد تھا،


اِن پانچ آبادیوں کے گرد و نواح کے دیہات بھی بعل تک شامل تھے۔ ہر مقام کے اپنے اپنے تحریری نسب نامے تھے۔


عین، یوطہ اور بیت شمس کے شہر بھی مل گئے۔ اُسے یہوداہ اور شمعون کے قبیلوں کے کُل 9 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات