Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 عیطام کے تین بیٹے یزرعیل، اِسما اور اِدباس تھے۔ اُن کی بہن کا نام ہَضلِلفونی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور بنی عیطامؔ یہ ہیں: یزرعیلؔ، اِشمع اَور اِدباشؔ۔ اَور اُن کی بہن کا نام ہاصلیلپونیؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور یہ عیطام کے باپ سے ہیں۔ یزرعیل اور اِسمع اور اِدباس اور اُن کی بہن کا نام ہضل اؔلفُونی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 ऐताम के तीन बेटे यज़्रएल, इसमा और इदबास थे। उनकी बहन का नाम हज़लिलफ़ोनी था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:3
5 حوالہ جات  

بیت لحم، عیطام، تقوع،


تب یہوداہ کے 3,000 مرد عیطام پہاڑ کے غار کے پاس آئے اور سمسون سے کہا، ”یہ آپ نے ہمارے ساتھ کیا کِیا؟ آپ کو تو پتا ہے کہ فلستی ہم پر حکومت کرتے ہیں۔“ سمسون نے جواب دیا، ”مَیں نے اُن کے ساتھ صرف وہ کچھ کیا جو اُنہوں نے میرے ساتھ کیا تھا۔“


یزرعیل، یُقدعام، زنوح،


ریایاہ بن سوبل کے ہاں یحت، یحت کے اخومی اور اخومی کے لاہد پیدا ہوا۔ یہ صُرعتی خاندانوں کے باپ دادا تھے۔


اِفراتہ کا پہلوٹھا حور بیت لحم کا باپ تھا۔ اُس کے دو بیٹے جدور کا باپ فنوایل اور حوسہ کا باپ عزر تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات