Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ذیل کے شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت شمعون کا قبائلی علاقہ تھا: بیرسبع، مولادہ، حصار سوعال،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 وہ بیرشبعؔ، مولادہؔ، حضار شُعالؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور وہ بِیرسبع اور مولادؔہ اور حصر سُوعاؔل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 ज़ैल के शहर उनके गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत शमौन का क़बायली इलाक़ा था : बैर-सबा, मोलादा, हसार-सुआल,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:28
11 حوالہ جات  

یہ جگہیں اِس لئے یہوداہ کے قبیلے کے علاقے سے لی گئیں کہ یہوداہ کا علاقہ اُس کے لئے بہت زیادہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ شمعون کا علاقہ یہوداہ کے بیچ میں ہے۔


ابراہیم صبح سویرے اُٹھا۔ اُس نے روٹی اور پانی کی مشک ہاجرہ کے کندھوں پر رکھ کر اُسے لڑکے کے ساتھ گھر سے نکال دیا۔ ہاجرہ چلتے چلتے بیرسبع کے ریگستان میں اِدھر اُدھر پھرنے لگی۔


سِمعی کے 16 بیٹے اور چھ بیٹیاں تھیں، لیکن اُس کے بھائیوں کے کم بچے پیدا ہوئے۔ نتیجے میں شمعون کا قبیلہ یہوداہ کے قبیلے کی نسبت چھوٹا رہا۔


بِلہاہ، عضم، تولد،


اُس میں ذیل کے شہر شامل تھے۔ جنوب میں ملکِ ادوم کی سرحد کی طرف یہ شہر تھے: قبضئیل، عِدر، یجور،


اَمام، سمع، مولادہ،


جب قرعہ ڈالا گیا تو شمعون کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو دوسرا حصہ مل گیا۔ اُس کی زمین یہوداہ کے قبیلے کے علاقے کے درمیان تھی۔


یشوع، مولادہ، بیت فلط،


حصار سوعال، بیرسبع گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات