۱-تواریخ 4:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 مِشماع کے حموایل، حموایل کے زکور اور زکور کے سِمعی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 بنی مِشماعؔ یہ ہیں: حمُّوایلؔ بِن مِشماعؔ، زکُورؔ بِن حمُّوایلؔ؛ اَور شِمعیؔ بِن زکُورؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اور مِشماؔع کے بیٹے یہ ہیں۔ حمُوایل۔ حمُوایل کا بیٹا زکُور۔ زکُور کا بیٹا سِمعی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 मिशमा के हम्मुएल, हम्मुएल के ज़क्कूर और ज़क्कूर के सिमई। باب دیکھیں |