Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 وہ نتاعیم اور جدیرہ میں رہ کر کمہار اور بادشاہ کے ملازم تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 یہ سبھی کُمہار تھے جو نتائیمؔ اَور گِدیرہؔ کے باشِندے تھے؛ وہ وہاں بادشاہ کے ساتھ اُس کا کام کرنے کے لئے رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 یہ کُمہار تھے اور نتائِیم اور گدیرا کے باشِندے تھے۔ وہ وہاں بادشاہ کے ساتھ اُس کے کام کے لِئے رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 वह नताईम और जदीरा में रहकर कुम्हार और बादशाह के मुलाज़िम थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:23
5 حوالہ جات  

”مَیں نے اُس کے کندھے پر سے بوجھ اُتارا اور اُس کے ہاتھ بھاری ٹوکری اُٹھانے سے آزاد کئے۔


معوناتی عُفرہ کا باپ تھا۔ سرایاہ یوآب کا باپ تھا جو ’وادیٔ کاری گر‘ کا بانی تھا۔ آبادی کا یہ نام اِس لئے پڑ گیا کہ اُس کے باشندے کاری گر تھے۔


یوقیم، کوزیبا کے باشندے، اور یوآس اور ساراف جو قدیم روایت کے مطابق موآب پر حکمرانی کرتے تھے لیکن بعد میں بیت لحم واپس آئے۔


شمعون کے بیٹے یموایل، یمین، یریب، زارح اور ساؤل تھے۔


کیا تجھے ایسا آدمی نظر آتا ہے جو اپنے کام میں ماہر ہے؟ وہ نچلے طبقے کے لوگوں کی خدمت نہیں کرے گا بلکہ بادشاہوں کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات