۱-تواریخ 4:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 سیمون کے بیٹے امنون، رِنّہ، بن حنان اور تیلون تھے۔ یِسعی کے بیٹے زوحِت اور بن زوحِت تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 بنی شمعُونؔ یہ ہیں: امنُونؔ، رِنّہؔ، بِن حاننؔ اَور تِیلونؔ۔ اَور بنی یَشعیؔ یہ ہیں: زوحِتؔ اَور بِن زوحِتؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور سِیموؔن کے بیٹے یہ ہیں۔ امنون اور رِنہّ بِن حنّان اور تِیلون اور یسعی کے بیٹے زوحِت اور بِن زوحِت تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 सीमून के बेटे अमनोन, रिन्ना, बिन-हनान और तीलोन थे। यिसई के बेटे ज़ोहित और बिन-ज़ोहित थे। باب دیکھیں |