۱-تواریخ 4:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17-18 عزرہ کے چار بیٹے یتر، مرد، عِفر اور یلون تھے۔ مرد کی شادی مصری بادشاہ فرعون کی بیٹی بِتیاہ سے ہوئی۔ اُس کے تین بچے مریم، سمّی اور اِسباح پیدا ہوئے۔ اِسباح اِستموع کا باپ تھا۔ مرد کی دوسری بیوی یہوداہ کی تھی، اور اُس کے تین بیٹے جدور کا باپ یرد، سوکہ کا باپ حِبر اور زنوح کا باپ یقوتی ایل تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 بنی عزراہؔ یہ ہیں: یترؔ، مِرِدؔ، عِفرؔ اَور یالونؔ؛ اَور مِرِدؔ کی ایک بیوی کے بطن سے مِریمؔ، شمّائیؔ اَور اِشتموُعؔ کے باپ اِشباحؔ پیدا ہُوئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور عزرؔہ کے بیٹے یہ ہیں یتر اور مرد اور عِفر اور یلُوؔن اور اُس کے بطن سے مریمؔ اور سمّی اور اِستمُوؔع کا باپ اِسباح پَیدا ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17-18 अज़रा के चार बेटे यतर, मरद, इफ़र और यलून थे। मरद की शादी मिसरी बादशाह फ़िरौन की बेटी बितियाह से हुई। उसके तीन बच्चे मरियम, सम्मी और इसबाह पैदा हुए। इसबाह इस्तिमुअ का बाप था। मरद की दूसरी बीवी यहूदाह की थी, और उसके तीन बेटे जदूर का बाप यरद, सोका का बाप हिबर और ज़नूह का बाप यक़ूतियेल थे। باب دیکھیں |