Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 یہلّل ایل کے چار بیٹے زیف، زیفہ، تیریاہ اور اسرایل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 بنی یہللِئیلؔ یہ ہیں: زِیفؔ، زِیفاہؔ، تیرئیاؔ اَور اساريلؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور یہلّلئِیل کے بیٹے یہ ہیں۔ زِیف اور زِیفہ۔ تَیرؔیاہ اور اسری ایل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 यहल्ललेल के चार बेटे ज़ीफ़, ज़ीफ़ा, तीरियाह और असरेल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:16
3 حوالہ جات  

کالب بن یفُنّہ کے بیٹے عیرو، ایلہ اور نعم تھے۔ ایلہ کا بیٹا قنز تھا۔


عزرہ کے چار بیٹے یتر، مرد، عِفر اور یلون تھے۔ مرد کی شادی مصری بادشاہ فرعون کی بیٹی بِتیاہ سے ہوئی۔ اُس کے تین بچے مریم، سمّی اور اِسباح پیدا ہوئے۔ اِسباح اِستموع کا باپ تھا۔ مرد کی دوسری بیوی یہوداہ کی تھی، اور اُس کے تین بیٹے جدور کا باپ یرد، سوکہ کا باپ حِبر اور زنوح کا باپ یقوتی ایل تھے۔


پھر ذیل کے لاوی خدمت کے لئے تیار ہوئے: قِہات کے خاندان کا محت بن عماسی اور یوایل بن عزریاہ، مِراری کے خاندان کا قیس بن عبدی اور عزریاہ بن یہلّل ایل، جَیرسون کے خاندان کا یوآخ بن زِمّہ اور عدن بن یوآخ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات