Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 کالب بن یفُنّہ کے بیٹے عیرو، ایلہ اور نعم تھے۔ ایلہ کا بیٹا قنز تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور کالبؔ بِن یفُنّہؔ کے بیٹے یہ ہیں: عِیرُوؔ، اَیلہ اَور ناعمؔ تھے۔ اَور بنی اَیلہ یہ ہیں: قِنٰز۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور یفُنّہ کے بیٹے کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ عِیرُو اور اَیلہ اور نعم اور بنی اَیلہ اور قنز۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 कालिब बिन यफ़ुन्ना के बेटे ईरू, ऐला और नाम थे। ऐला का बेटा क़नज़ था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:15
10 حوالہ جات  

یہوداہ کے قبیلے سے کالب بن یفُنّہ،


گو مَیں نے ہاتھ اُٹھا کر قَسم کھائی تھی کہ مَیں تجھے اُس میں بساؤں گا تم میں سے کوئی بھی اُس ملک میں داخل نہیں ہو گا۔ صرف کالب بن یفُنّہ اور یشوع بن نون داخل ہوں گے۔


صرف میرا خادم کالب مختلف ہے۔ اُس کی روح فرق ہے۔ وہ پورے دل سے میری پیروی کرتا ہے، اِس لئے مَیں اُسے اُس ملک میں لے جاؤں گا جس میں اُس نے سفر کیا ہے۔ اُس کی اولاد ملک میراث میں پائے گی۔


کالب نے موسیٰ کے سامنے جمع شدہ لوگوں کو اشارہ کیا کہ وہ خاموش ہو جائیں۔ پھر اُس نے کہا، ”آئیں، ہم ملک میں داخل ہو جائیں اور اُس پر قبضہ کر لیں، کیونکہ ہم یقیناً یہ کرنے کے قابل ہیں۔“


معوناتی عُفرہ کا باپ تھا۔ سرایاہ یوآب کا باپ تھا جو ’وادیٔ کاری گر‘ کا بانی تھا۔ آبادی کا یہ نام اِس لئے پڑ گیا کہ اُس کے باشندے کاری گر تھے۔


یہلّل ایل کے چار بیٹے زیف، زیفہ، تیریاہ اور اسرایل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات