۱-تواریخ 4:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 معوناتی عُفرہ کا باپ تھا۔ سرایاہ یوآب کا باپ تھا جو ’وادیٔ کاری گر‘ کا بانی تھا۔ آبادی کا یہ نام اِس لئے پڑ گیا کہ اُس کے باشندے کاری گر تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَور معنوتائی سے عُفرہؔ پیدا ہُوا۔ اَور سِرایاہؔ سے یُوآبؔ پیدا ہُوا، جو گے ہراشیمؔ کا باپ تھا۔ یہ گے ہراشیمؔ اِس لئے کہلائے کیونکہ یہ کاریگر تھے اَور کاریگروں کی وادی سے تعلّق رکھتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور معُوناتی سے عُفرؔہ پَیدا ہُؤا اور شِرایاؔہ سے یُوآب پَیدا ہُؤا جو جی خراسیم کا باپ ہے کیونکہ وہ کارِیگر تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 मऊनाती उफ़रा का बाप था। सिरायाह योआब का बाप था जो ‘वादीए-कारीगर’ का बानी था। आबादी का यह नाम इसलिए पड़ गया कि उसके बाशिंदे कारीगर थे। باب دیکھیں |