۱-تواریخ 4:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 قنز کے بیٹے غُتنی ایل اور سرایاہ تھے۔ غُتنی ایل کے بیٹوں کے نام حتت اور معوناتی تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 بنی قِنٰز یہ ہیں: عتنی ایل اَور سِرایاہؔ تھے۔ اَور بنی عتنی ایل یہ ہیں: حتتؔ اَور معنوتائی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور قنز کے بیٹے غُتنِئیل اور شِرایاؔہ تھے اور غُتنِئیل کا بیٹا حتت تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 क़नज़ के बेटे ग़ुतनियेल और सिरायाह थे। ग़ुतनियेल के बेटों के नाम हतत और मऊनाती थे। باب دیکھیں |