Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 3:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 تمر اُن کی بہن تھی۔ اِن کے علاوہ داؤد کی داشتاؤں کے بیٹے بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور داشتاؤں کے بیٹے جو اُن کے علاوہ تھے۔ یہ سَب داویؔد کے بیٹے تھے، اَور تامارؔ اُن کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 یہ سب حرموں کے بیٹوں کے علاوہ داؤُد کے بیٹے تھے اور تمر اِن کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 तमर उनकी बहन थी। इनके अलावा दाऊद की दाश्ताओं के बेटे भी थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 3:9
5 حوالہ جات  

حبرون سے یروشلم میں منتقل ہونے کے بعد داؤد نے مزید بیویوں اور داشتاؤں سے شادی کی۔ نتیجے میں یروشلم میں اُس کے کئی بیٹے بیٹیاں پیدا ہوئے۔


اِلی سمع، اِلیَدع اور اِلی فلط۔ کُل نو بیٹے تھے۔


سلیمان کے ہاں رحبعام پیدا ہوا، رحبعام کے ابیاہ، ابیاہ کے آسا، آسا کے یہوسفط،


رب نے مجھے بہت بیٹے عطا کئے ہیں۔ اُن میں سے اُس نے مقرر کیا کہ سلیمان میرے بعد تخت پر بیٹھ کر رب کی اُمّت پر حکومت کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات