Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 3:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُس دوران اُس کی بیوی بت سبع بنت عمی ایل کے چار بیٹے سِمعا، سوباب، ناتن اور سلیمان پیدا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہاں یروشلیمؔ میں اُس کے جو بچّے پیدا ہُوئے یہ ہیں: شِمعاؔ، شوبابؔ، ناتنؔ اَور شُلومونؔ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بَت شُوعؔ کے بطن سے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے۔ سِمعا اور سُوباؔب اور ناتن اور سُلیماؔن۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उस दौरान उस की बीवी बत-सबा बिंत अम्मियेल के चार बेटे सिमआ, सोबाब, नातन और सुलेमान पैदा हुए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 3:5
11 حوالہ جات  

داؤد نے کسی کو اُس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے بھیج دیا۔ واپس آ کر اُس نے اطلاع دی، ”عورت کا نام بت سبع ہے۔ وہ اِلی عام کی بیٹی اور اُوریاہ حِتّی کی بیوی ہے۔“


بن ملیاہ بن مِنّاہ بن متّتاہ بن ناتن بن داؤد


یسّی داؤد بادشاہ کا باپ تھا۔ داؤد سلیمان کا باپ تھا (سلیمان کی ماں پہلے اُوریاہ کی بیوی تھی)۔


یہ سن کر سلیمان بھڑک اُٹھا، ”ادونیاہ کی ابی شاگ سے شادی!! یہ کیسی بات ہے جو آپ پیش کر رہی ہیں؟ اگر آپ یہ چاہتی ہیں تو کیوں نہ براہِ راست تقاضا کریں کہ ادونیاہ میری جگہ تخت پر بیٹھ جائے۔ آخر وہ میرا بڑا بھائی ہے، اور ابیاتر امام اور یوآب بن ضرویاہ بھی اُس کا ساتھ دے رہے ہیں۔“


مزید بیٹے بھی پیدا ہوئے، اِبحار، اِلی سوع، اِلی فلط،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات