۱-تواریخ 3:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اِلیوعینی کے سات بیٹے ہوداویاہ، اِلیاسب، فِلایاہ، عقّوب، یوحنان، دِلایاہ اور عنانی تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَور الیوعینائی کے بیٹے: ہُوداویاہؔ، اِلیاشبؔ، پِلائییاہؔ، عقُّوبؔ، یوحانانؔ۔ دِلائیاہؔ اَور عنانیؔ۔ کل سات بھایٔی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور بنی اِلیُوعَینی یہ تھے۔ ہُودَیواؔہُو اور الیاسب اور فِلایاؔہ اور عقُّوؔب اور یُوحناؔن اور دِلایاؔہ اور عنانی یہ سات۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 इलियूऐनी के सात बेटे हूदावियाह, इलियासिब, फ़िलायाह, अक़्क़ूब, यूहनान, दिलायाह और अनानी थे। باب دیکھیں |