۱-تواریخ 3:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 سکنیاہ کے بیٹے کا نام سمعیاہ تھا۔ سمعیاہ کے چھ بیٹے حطّوش، اِجال، بریح، نعریاہ اور سافط تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 بنی شِکنیاہؔ: شمعیاہؔ بِن شِکنیاہؔ کے بیٹے یہ ہیں: حطُّوشؔ، اِگالؔ، برِیاہؔ، نعریاہؔ اَور شافاطؔ، کل چھ بھایٔی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور سکنیاؔہ کا بیٹا۔ سمعیاؔہ اور بنی سمعیاہ۔ حطُوش اور اِجال اور برِؔیح اور نعرؔیاہ اور سافط۔ یہ چھ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 सकनियाह के बेटे का नाम समायाह था। समायाह के छः बेटे हत्तूश, इजाल, बरीह, नअरियाह और साफ़त थे। باب دیکھیں |