Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 3:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 حننیاہ کے دو بیٹے فلطیاہ اور یسعیاہ تھے۔ یسعیاہ رِفایاہ کا باپ تھا، رِفایاہ ارنان کا، ارنان عبدیاہ کا اور عبدیاہ سکنیاہ کا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 بنی حننیاہؔ: پیلاطیاہؔ اَور یِشعیہ، اَور رِفایاہؔ کے بیٹے ارنانؔ، عبدیاہؔ اَور شِکنیاہؔ کے بیٹے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور حنانیاؔہ کے بیٹے یہ ہیں فلطیاؔہ اور یسعیاہ۔ بنی رِفایاہ۔ بنی ارنان۔ بنی عیدیاہ بنی سکنیاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 हननियाह के दो बेटे फ़लतियाह और यसायाह थे। यसायाह रिफ़ायाह का बाप था, रिफ़ायाह अरनान का, अरनान अबदियाह का और अबदियाह सकनियाह का।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 3:21
5 حوالہ جات  

فلطیاہ، حنان، عنایاہ،


باقی پانچ بیٹوں کے نام حسوبہ، اوہل، برکیاہ، حسدیاہ اور یوسب حسد تھے۔


سکنیاہ کے بیٹے کا نام سمعیاہ تھا۔ سمعیاہ کے چھ بیٹے حطّوش، اِجال، بریح، نعریاہ اور سافط تھے۔


عدن، من یمین، یشوع، سمعیاہ، امریاہ اور سکنیاہ اُس کے مددگار تھے۔ اُن کی ذمہ داری لاویوں کے شہروں میں رہنے والے اماموں کو اُن کا حصہ دینا تھی۔ بڑی وفاداری سے وہ خیال رکھتے تھے کہ خدمت کے مختلف گروہوں کے تمام اماموں کو وہ حصہ مل جائے جو اُن کا حق بنتا تھا، خواہ وہ بڑے تھے یا چھوٹے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات