Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 3:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 فِدایاہ کے دو بیٹے زرُبابل اور سِمعی تھے۔ زرُبابل کے دو بیٹے مسُلّام اور حننیاہ تھے۔ ایک بیٹی بنام سلومیت بھی پیدا ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پِدائیاہؔ کے بیٹے: زرُبّابِیل اَور شِمعیؔ۔ زرُبّابِیل کے بیٹے: مِشُلّامؔ اَور حننیاہؔ، اَور شلُومیتؔ اُن کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور فدِاؔیاہ کے بیٹے یہ ہیں۔ زُربّابل اور سمِعی اور زُربّابل کے بیٹے یہ ہیں۔ مُسلاّؔم اور حنانیاؔہ اور سلُّومِیت اُن کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 फ़िदायाह के दो बेटे ज़रुब्बाबल और सिमई थे। ज़रुब्बाबल के दो बेटे मसुल्लाम और हननियाह थे। एक बेटी बनाम सलूमीत भी पैदा हुई।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 3:19
10 حوالہ جات  

اُن کے راہنما زرُبابل، یشوع، نحمیاہ، سرایاہ، رعلایاہ، مردکی، بِلشان، مِسفار، بِگوَئی، رحوم اور بعنہ تھے۔ ذیل کی فہرست میں واپس آئے ہوئے خاندانوں کے مرد بیان کئے گئے ہیں۔


”یہوداہ کے گورنر زرُبابل بن سیالتی ایل، امامِ اعظم یشوع بن یہوصدق اور قوم کے بچے ہوئے حصے کو بتا دینا،


جمع ہونے کا مقصد اسرائیل کے خدا کی قربان گاہ کو نئے سرے سے تعمیر کرنا تھا تاکہ مردِ خدا موسیٰ کی شریعت کے مطابق اُس پر بھسم ہونے والی قربانیاں پیش کی جا سکیں۔ چنانچہ یشوع بن یو صدق اور زرُبابل بن سیالتی ایل کام میں لگ گئے۔ یشوع کے امام بھائیوں اور زرُبابل کے بھائیوں نے اُن کی مدد کی۔


بابل کی جلاوطنی کے بعد یہویاکین سیالتی ایل کا باپ اور سیالتی ایل زرُبابل کا باپ تھا۔


لیکن رب فرماتا ہے کہ اے زرُبابل، حوصلہ رکھ! اے امامِ اعظم یشوع بن یہوصدق حوصلہ رکھ! اے ملک کے تمام باشندو، حوصلہ رکھ کر اپنا کام جاری رکھو۔ کیونکہ رب الافواج فرماتا ہے کہ مَیں تمہارے ساتھ ہوں۔


فارس کے بادشاہ دارا کی حکومت کے دوسرے سال میں حجی نبی پر رب کا کلام نازل ہوا۔ چھٹے مہینے کا پہلا دن تھا۔ کلام میں اللہ یہوداہ کے گورنر زرُبابل بن سیالتی ایل اور امامِ اعظم یشوع بن یہوصدق سے مخاطب ہوا۔


مَلکِرام، فِدایاہ، شیناضّر، یقمیاہ، ہوسمع اور ندبیاہ تھے۔


باقی پانچ بیٹوں کے نام حسوبہ، اوہل، برکیاہ، حسدیاہ اور یوسب حسد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات