۱-تواریخ 29:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جس کے پاس جواہر تھے اُس نے اُنہیں یحی ایل جَیرسونی کے حوالے کر دیا جو خزانچی تھا اور جس نے اُنہیں رب کے گھر کے خزانے میں محفوظ کر لیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور جِن کے پاس جواہر پتّھر تھے اُنہُوں نے اَپنے جواہر گیرشونی یحی ایل کے ہاتھ میں یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کے خزانے کے لیٔے دے دئیے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور جِن کے پاس جواہِر تھے اُنہوں نے اُن کو جیرسونی یحیئیل کے ہاتھ میں خُداوند کے گھر کے خزانہ کے لِئے دے ڈالا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 जिसके पास जवाहर थे उसने उन्हें यहियेल जैरसोनी के हवाले कर दिया जो ख़ज़ानची था और जिसने उन्हें रब के घर के ख़ज़ाने में महफ़ूज़ कर लिया। باب دیکھیں |