۱-تواریخ 29:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اُس دن رب کے گھر کے لئے تقریباً 1,70,000 کلو گرام سونا، سونے کے 10,000 سِکے، 3,40,000 کلو گرام چاندی، 6,10,000 کلو گرام پیتل اور 34,00,000 کلو گرام لوہا جمع ہوا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور خُدا کے بیت المُقدّس کے کام کے لیٔے بنی اِسرائیل نے ایک سَو ستّر ٹن سونا اَور دس ہزار دِرہم سونے کے سِکّے؛ تین سو چالیس ٹن چاندی، چھ سو دس ٹن کانسے اَور تین ہزار چار سَو ٹن لوہا نذرانے میں دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 خُدا کے گھر کے کام کے لِئے سونا پانچ ہزار قِنطار اور دس ہزار دِرہم اور چاندی دس ہزار قِنطار اور پِیتل اٹھارہ ہزار قِنطار اور لوہا ایک لاکھ قِنطار دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 उस दिन रब के घर के लिए तक़रीबन 1,70,000 किलोग्राम सोना, सोने के 10,000 सिक्के, 3,40,000 किलोग्राम चाँदी, 6,10,000 किलोग्राम पीतल और 34,00,000 किलोग्राम लोहा जमा हुआ। باب دیکھیں |