Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 29:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کچھ کاری گروں کے باقی کاموں کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ اب مَیں آپ سے پوچھتا ہوں، آج کون میری طرح خوشی سے رب کے کام کے لئے کچھ دینے کو تیار ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یہ سَب سونے اَور چاندی سے بننے والی دیگر اَشیا کے لیٔے دیتا ہُوں جو ماہر کاریگروں سے بنوائے جایٔیں گے۔ پس آپ لوگوں میں سے اَپنی دِلی خُوشی سے یَاہوِہ کے لیٔے مخصُوص کرنے کے واسطے نذرانے لانے کے لئے کون تیّار ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور کارِیگروں کے ہاتھ کے ہر قِسم کے کام کے لِئے سونے کی چِیزوں کے واسطے سونا اور چاندی کی چِیزوں کے واسطے چاندی ہے۔ پس کَون تیّار ہے کہ اپنی خُوشی سے اپنے آپ کو آج خُداوند کے لِئے مخصُوص کرے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 कुछ कारीगरों के बाक़ी कामों के लिए भी इस्तेमाल हो सकता है। अब मैं आपसे पूछता हूँ, आज कौन मेरी तरह ख़ुशी से रब के काम के लिए कुछ देने को तैयार है?”

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 29:5
9 حوالہ جات  

یعنی تقریباً 1,00,000 کلو گرام خالص سونا اور 2,35,000 کلو گرام خالص چاندی۔ مَیں چاہتا ہوں کہ یہ کمروں کی دیواروں پر چڑھائی جائے۔


یہ سن کر وہاں حاضر خاندانی سرپرستوں، قبیلوں کے بزرگوں، ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسروں اور بادشاہ کے اعلیٰ سرکاری افسروں نے خوشی سے کام کے لئے ہدیئے دیئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات