۱-تواریخ 28:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 لیکن پھر اللہ مجھ سے ہم کلام ہوا، ’میرے نام کے لئے مکان بنانا تیرا کام نہیں ہے، کیونکہ تُو نے جنگجو ہوتے ہوئے بہت خون بہایا ہے۔‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 لیکن خُدا نے مُجھ سے فرمایا، ’تُم میرے نام کے لیٔے گھر نہ بنانا کیونکہ تُم جنگجو مَرد ہو اَور تُم نے خُون بہایا ہے۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 پر خُدا نے مُجھ سے کہا کہ تُو میرے نام کے لِئے گھر نہیں بنانے پائے گا کیونکہ تُو جنگی مَرد ہے اور تُو نے خُون بہایا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 लेकिन फिर अल्लाह मुझसे हमकलाम हुआ, ‘मेरे नाम के लिए मकान बनाना तेरा काम नहीं है, क्योंकि तूने जंगजू होते हुए बहुत ख़ून बहाया है।’ باب دیکھیں |