۱-تواریخ 27:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 چھٹا ماہ: عیرا بن عقیس تقوعی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 چھٹے مہینے کے لیٔے تقوعؔ کا باشِندہ عیراؔ بِن عقیشؔ تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 چھٹے مہِینے کے لِئے چھٹا سردار تقُوعی عِقّیِس کا بیٹا عِیرا تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 छटा माह : ईरा बिन अक़्क़ीस तक़ूई। باب دیکھیں |