Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 پانچواں ماہ: سمہوت اِزراخی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 پانچویں مہینے بنی اِضہارؔ کے خاندان سے پانچواں سپہ سالار شمہُوتؔ تھا اَور اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پانچویں مہینے کے لِئے پانچواں سردار سمہُوؔت اِزراخی تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 पाँचवाँ माह : समहूत इज़राख़ी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:8
5 حوالہ جات  

سمّوت ہروری، خلِص فلونی،


سمّہ حرودی، اِلیقہ حرودی،


اِضہار کے خاندان کے افراد یعنی کننیاہ اور اُس کے بیٹوں کو رب کے گھر سے باہر کی ذمہ داریاں دی گئیں۔ اُنہیں نگرانوں اور قاضیوں کی حیثیت سے اسرائیل پر مقرر کیا گیا۔


چوتھا ماہ: یوآب کا بھائی عساہیل۔ اُس کی موت کے بعد عساہیل کا بیٹا زبدیاہ اُس کی جگہ مقرر ہوا۔


چھٹا ماہ: عیرا بن عقیس تقوعی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات