Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 یہ داؤد کے بہترین دستے بنام ’تیس‘ پر مقرر تھا اور خود زبردست فوجی تھا۔ اُس کے گروہ کا اعلیٰ افسر اُس کا بیٹا عمی زبد تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یہ وُہی بِنایاہؔ تھا جو تیسوں بہادروں میں سَب سے بڑا بہادر تھا۔ اُس کے بعد اُس کا بیٹا عمّیزابادؔ اُس دستے کے سپہ سالار کے طور پر مُنتخب تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 یہ وہ بِنایاؔہ ہے جو تِیسوں میں زبردست اور اُن تِیسوں کے اُوپر تھا۔ اُسی کے فرِیق میں اُس کا بیٹا عِمّیزباد بھی شامِل تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 यह दाऊद के बेहतरीन दस्ते बनाम ‘तीस’ पर मुक़र्रर था और ख़ुद ज़बरदस्त फ़ौजी था। उसके गुरोह का आला अफ़सर उसका बेटा अम्मीज़बद था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:6
5 حوالہ جات  

تیسرا ماہ: یہویدع امام کا بیٹا بِنایاہ۔


چوتھا ماہ: یوآب کا بھائی عساہیل۔ اُس کی موت کے بعد عساہیل کا بیٹا زبدیاہ اُس کی جگہ مقرر ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات