۱-تواریخ 27:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 اخی تُفل کے بعد یہویدع بن بِنایاہ اور ابیاتر بادشاہ کے مشیر بن گئے۔ یوآب شاہی فوج کا کمانڈر تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور یہُویدعؔ بِن بِنایاہؔ اَور ابیاترؔ اخِیتُفلؔ کے بعد اُن کی جگہ پر مُصاحب مُقرّر ہُوئے۔ اَور یُوآبؔ شاہی فَوج کا سپہ سالارِ اعلیٰ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور اخِیتُفل سے نِیچے یہویدؔع بِن بِنایاؔہ اور ابیاتر تھے اور شاہی فَوج کا سِپہ سالار یُوآب تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 अख़ीतुफ़ल के बाद यहोयदा बिन बिनायाह और अबियातर बादशाह के मुशीर बन गए। योआब शाही फ़ौज का कमाँडर था। باب دیکھیں |