Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 داؤد کا سمجھ دار اور عالِم چچا یونتن بادشاہ کا مشیر تھا۔ یحی ایل بن حکمونی بادشاہ کے بیٹوں کی تربیت کے لئے ذمہ دار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور یُوناتانؔ داویؔد بادشاہ کا چچازاد جو کہ ایک دانشمند آدمی تھا بادشاہ کا کاتب اَور مُشیر تھا۔ اَور یحی ایل بِن حکمُونیؔ شہزادوں کا مُصاحب تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور داؤُد کا چچا یُونتن مُشِیر اور دانِش مند اور مُنشی تھا اور یحی ایل بِن حکُموؔنی شہزادوں کے ساتھ رہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 दाऊद का समझदार और आलिम चचा यूनतन बादशाह का मुशीर था। यहियेल बिन हकमूनी बादशाह के बेटों की तरबियत के लिए ज़िम्मादार था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:32
6 حوالہ جات  

جو تین افسر یوآب کے بھائی ابی شے کے عین بعد آتے تھے اُن میں یسوبعام حکمونی پہلے نمبر پر آتا تھا۔ ایک بار اُس نے اپنے نیزے سے 300 آدمیوں کو مار دیا۔


جب وہ اسرائیلیوں کا مذاق اُڑانے لگا تو داؤد کے بھائی سِمعہ کے بیٹے یونتن نے اُسے مار ڈالا۔


امنون کا ایک دوست تھا جس کا نام یوندب تھا۔ وہ داؤد کے بھائی سِمعہ کا بیٹا تھا اور بڑا ذہین تھا۔


اور یازیز ہاجری بھیڑبکریوں پر۔ یہ سب شاہی ملکیت کے نگران تھے۔


اخی تُفل داؤد کا مشیر جبکہ حوسی ارکی داؤد کا دوست تھا۔


جب وہ اسرائیلیوں کا مذاق اُڑانے لگا تو داؤد کے بھائی سِمعا کے بیٹے یونتن نے اُسے مار ڈالا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات