Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اور یازیز ہاجری بھیڑبکریوں پر۔ یہ سب شاہی ملکیت کے نگران تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اَور ہاگریؔ یازِیزؔ بھیڑ بکریوں کے ریوڑوں پر مُختار مُقرّر تھا۔ یہ تمام وہ اہلکار تھے جو داویؔد بادشاہ کی مِلکیّت پر مُقرّر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اور بھیڑ بکری کے ریوڑوں پر یازِیز ہاجِری تھا۔ یہ سب داؤُد بادشاہ کے مال پر مُقرّر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 और याज़ीज़ हाजिरी भेड़-बकरियों पर। यह सब शाही मिलकियत के निगरान थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:31
6 حوالہ جات  

ساؤل کے ایام میں اُنہوں نے ہاجریوں سے لڑ کر اُنہیں ہلاک کر دیا اور خود اُن کی آبادیوں میں رہنے لگے۔ یوں جِلعاد کے مشرق کا پورا علاقہ روبن کے قبیلے کی ملکیت میں آ گیا۔


اُس وقت ساؤل کے چرواہوں کا ادومی انچارج دوئیگ وہاں تھا۔ وہ کسی مجبوری کے باعث رب کے حضور ٹھہرا ہوا تھا۔ اُس کی موجودگی میں


اوبل اسمٰعیلی اونٹوں پر مقرر تھا، یحدیاہ مرونوتی گدھیوں پر


داؤد کا سمجھ دار اور عالِم چچا یونتن بادشاہ کا مشیر تھا۔ یحی ایل بن حکمونی بادشاہ کے بیٹوں کی تربیت کے لئے ذمہ دار تھا۔


اُنہوں نے ہاجریوں، یطور، نفیس اور نودب سے جنگ کی۔


مَیں نے غلام اور لونڈیاں خرید لیں۔ ایسے غلام بھی بہت تھے جو گھر میں پیدا ہوئے تھے۔ مجھے اُتنے گائےبَیل اور بھیڑبکریاں ملیں جتنی مجھ سے پہلے یروشلم میں کسی کو حاصل نہ تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات