Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اوبل اسمٰعیلی اونٹوں پر مقرر تھا، یحدیاہ مرونوتی گدھیوں پر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور اوبِلؔ اِشمعیلی اُونٹوں پر مُختار مُقرّر تھا۔ اَور مِرونوتی یہدِیاہؔ گدھوں پر مُقرّر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور اُونٹوں پر اِسماعِیلی اوبِل تھا اور گدھوں پر یحدؔیاہ مرُونوتی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 ओबिल इसमाईली ऊँटों पर मुक़र्रर था, यहदियाह मरूनोती गधियों पर

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:30
5 حوالہ جات  

ساتھ ساتھ اُس کے بہت مال مویشی تھے: 7,000 بھیڑبکریاں، 3,000 اونٹ، بَیلوں کی 500 جوڑیاں اور 500 گدھیاں۔ اُس کے بےشمار نوکر نوکرانیاں بھی تھے۔ غرض مشرق کے تمام باشندوں میں اِس آدمی کی حیثیت سب سے بڑی تھی۔


ملکِ مصر تیرے سامنے کھلا ہے۔ اُنہیں بہترین جگہ پر آباد کر۔ وہ جشن میں رہیں۔ اور اگر اُن میں سے کچھ ہیں جو خاص قابلیت رکھتے ہیں تو اُنہیں میرے مویشیوں کی نگہداشت پر رکھ۔“


شارون کے میدان میں چرنے والے گائےبَیل سطری شارونی کے زیرِ نگرانی تھے جبکہ سافط بن عدلی وادیوں میں چرنے والے گائےبَیلوں کو سنبھالتا تھا۔


اور یازیز ہاجری بھیڑبکریوں پر۔ یہ سب شاہی ملکیت کے نگران تھے۔


اگلا حصہ ملطیاہ جِبعونی اور یدون مرونوتی نے کھڑا کیا۔ یہ لوگ جِبعون اور مِصفاہ کے تھے، وہی مِصفاہ جہاں دریائے فرات کے مغربی علاقے کے گورنر کا دار الحکومت تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات